10 فروری 2017 - 16:46
تصویری رپورٹ: قم میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر نکالی گئیں ریلیوں میں مراجع تقلید کی شرکت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا : اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ قومی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔ قم المقدس میں بھی عظیم ریلی نکالی گئی جس میں مراجع عظام، علماء اور عوام نے بھر پور شرکت کی۔


 

۔۔۔۔۔۔۔
/169